ٹیمبا باووما کی قائدانہ صلاحیتوں کو اب ہمیں مان لینا چاہیے، کمارا سنگاکارا

سابق سری لنکن بیٹر کمارا سنگاکارا نے ڈبلیو ٹی سی فائنل میں جنوبی افریقہ کی فتح کے بعد کہا ہے کہ اب ہمیں ٹیمبا باووما کی قائدانہ صلاحیتوں کو مان لینا چاہیے۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں جنوبی افریقہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 وکٹوں سے فتح اپنے نام کی، پہلی … ٹیمبا باووما کی قائدانہ صلاحیتوں کو اب ہمیں مان لینا چاہیے، کمارا سنگاکارا پڑھنا جاری رکھیں