ترکیہ میں کردستان ورکرز پارٹی نے ہتھیار ڈالنے اور خود کو تحلیل کرنے کا اعلان کردیا

ترکیہ میں کردوں کی سب سے بڑی عسکریت پسند تنظیم کردستان ورکرز پارٹی نے تنظیم اور مسلح جدوجہد ختم کرنے اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس بات کا اعلان تنظیم کی بارہویں کانگریس میں کیا گیا،  پی کےکے نے عبداللہ عسقلان کی ہدایت پر غیر مسلح ہونے اور خود کو تحلیل کرنے کا اعلان … ترکیہ میں کردستان ورکرز پارٹی نے ہتھیار ڈالنے اور خود کو تحلیل کرنے کا اعلان کردیا پڑھنا جاری رکھیں