کویت میں بھی فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ

کویت سٹی : فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیان اورگستاخانہ کارٹونوں کی اشاعت کے خلاف کویت میں بھی فرانسیسی اشیاء کے بائیکاٹ کی مہم زوروں پر ہے۔ کویت میں فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ اور ترک مال کی حوصلہ افزائی کے نام سے مہم کا آغاز کردیا گیا ہے جو زور و شور سے جاری ہے، … کویت میں بھی فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ پڑھنا جاری رکھیں