کویت نے 28 افراد کی شہریت منسوخ کر دی

کویت سٹی (9 جون 2026): کویت نے ملکی قوانین کی خلاف ورزی پر 28 افراد کی شہریت منسوخ کر دی ہے۔ عرب ٹائمز کے مطابق کویت نے 28 افراد کی شہریت ختم کر دی ہے۔ سپریم کمیٹی برائے شہریت امور کی جانب سے شہریت منسوخی کا حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔ سپریم کمیٹی برائے … کویت نے 28 افراد کی شہریت منسوخ کر دی پڑھنا جاری رکھیں