لاہور: سفاک بیٹے نے ماں کو بےدردی سے قتل کر دیا

لاہور میں سفاک بیٹے نے ماں کو بے دردی سے قتل کر کے اعتراف جرم کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق باٹاپور کے علاقے میں 45 سالہ خاتون کے قتل کا ڈراپ سین ہو گیا۔ ماں کا قاتل بیٹا نکلا جس نے واردادت کو ڈکیتی مزاحمت کا رنگ دینے کی کوشش کی تھی۔ ایس پی کینٹ … لاہور: سفاک بیٹے نے ماں کو بےدردی سے قتل کر دیا پڑھنا جاری رکھیں