لاہور میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

لاہور میں چھاپے کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ واقعہ بادامی باغ، پیشے خان چوک پر پیش آیا جہاں چھاپہ مار کارروائی کے دوران ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں سب انسپکٹر سمیت 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شہید ہونے … لاہور میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید پڑھنا جاری رکھیں