لاہور میں بسنت، ایئرپورٹ کیلئے سیفٹی الرٹ جاری

لاہور میں بسنت کے پیش نظر پی اے اے کی جانب سے لاہور ایئرپورٹ کیلئے سیفٹی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کی طرف سے پنجاب حکومت کو مراسلہ ارسال کیا گیا ہے، الرٹ میں کہا گیا کہ لاہور ایئرپورٹ کے اطراف 10 مقامات پتنگ بازی کےلیے ممنوع ہیں ان مقامات پر پتنگ … لاہور میں بسنت، ایئرپورٹ کیلئے سیفٹی الرٹ جاری پڑھنا جاری رکھیں