تین منزلہ عمارت زمین بوس، ملبے تلے دب کر ایک شخص جاں بحق

لاہور : تین منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی، ملبے تلے دب کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا، امدادی ٹیموں نے زمین بوس ہونے والے مکان سے متصل عمارتوں کو کلئیر قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اندرون شہر سید میٹھا بازار میں ایک اور تین منزلہ مخدوش عمارت زمین بوس ہوگئی۔ ملبے تلے دب کر … تین منزلہ عمارت زمین بوس، ملبے تلے دب کر ایک شخص جاں بحق پڑھنا جاری رکھیں