لاہور: دکان میں سلنڈر پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

لاہور میں راوی روڈ پر سلنڈر پھٹنے سے ایک ہی فیملی کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے راوی روڈ پر ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں سلنڈر پھٹنے سے 3 دھماکے ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ … لاہور: دکان میں سلنڈر پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی پڑھنا جاری رکھیں