15 لاکھ روپے تاوان : نوجوان کے اغوا کا ڈراپ سین

لاہور : مناواں سے 26 سالہ نوجوان تیمور اسلم کے اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا، مغوی کو کسی اور نے نہیں اسی کے دوستوں نے اغوا کیا تھا۔ پولیس کے مطابق اغوا کاروں نے مغوی کے ہاتھ پاؤں بندھی تصویر اہل خانہ کو بھیج کر فون کیا اور 15 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا … 15 لاکھ روپے تاوان : نوجوان کے اغوا کا ڈراپ سین پڑھنا جاری رکھیں