لاہور: ریلوے کی اراضی پر قائم گالف کلب کو سیل کردیا گیا

لاہور: ریلوے کی اراضی پر قائم گالف کلب کو سیل کردیا گیا، ریلوے پولیس نے عملے اور ممبران کو باہر نکال کر کلب کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے پولیس نے کینال روڈ پر واقع نجی گالف کلب کوسیل کردیا، کلب کے عملے اور مہمانوں کو باہرنکال دیا گیا جبکہ پولیس کے … لاہور: ریلوے کی اراضی پر قائم گالف کلب کو سیل کردیا گیا پڑھنا جاری رکھیں