شوہر نے پہلی بیوی کیلیے دوسری کو قتل کر دیا

لاہور کے نشتر کالونی میں شوہر نے جھگڑے کے بعد اپنی دوسری بیوی کو قتل کرکے فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے نشتر کالونی میں ایک افسوسناک واقعہ پیس آیا ہے جہاں شوہر نے دوسری بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ میاں بیوی کے درمیان پہلی بیوی کی وجہ سے ہمیشہ … شوہر نے پہلی بیوی کیلیے دوسری کو قتل کر دیا پڑھنا جاری رکھیں