کیفے میں لڑکی کو ہراساں کرنے سے روکنے پر امیر زادے نے فائرنگ کردی

لاہور میں کیفے پر لڑکی کو ہراساں کرنے سے روکنے پر امیر زادے نے عملے پر فائرنگ کردی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں امیر زادے نے کیفے کے عملے پر فائرنگ کی جس کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔ پولیس کے مطابق دو ملزمان کالے رنگ کے ویگو ڈالے … کیفے میں لڑکی کو ہراساں کرنے سے روکنے پر امیر زادے نے فائرنگ کردی پڑھنا جاری رکھیں