لاہور میں پالتو شیر کا شہریوں پر حملہ، 3 افراد زخمی

لاہور میں پالتو شیر نے شہریوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے ہربنس پورہ کی نجی ہاؤسنگ اسکیم میں پالتو شیر اچانک پنجرے سے باہر نکل آیا اور شہریوں پر جھپٹ پڑا جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پالتو … لاہور میں پالتو شیر کا شہریوں پر حملہ، 3 افراد زخمی پڑھنا جاری رکھیں