ناراض بیوی کو منانے کیلئے آنے والے شوہر کے ساتھ سسرال میں واردات

پنجاب کے شہر پتوکی میں ناراض بیوی کو منانے کیلئے آنے والے شوہر کی سسرالیوں نے ٹانگ توڑ دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے ناراض بیوی کو منانے کیلئے آنے والے شوہر کو سسرالیوں نے تشدد کا نشانہ بناکر ٹانگ توڑ دی ساتھ ہی بھائی کے ساتھ آنے والی بہنوں کو بھی تشدد کا نشانہ … ناراض بیوی کو منانے کیلئے آنے والے شوہر کے ساتھ سسرال میں واردات پڑھنا جاری رکھیں