جمعہ, جولائی 10, 2026
اشتہار

ویڈیو: لاہور میں پالتو کتے نے قربانی کے جانور پر حملہ کردیا

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور میں پالتو کتے نے قربانی کے جانور پر حملہ کردیا جس کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور میں پالتو کتے کے حملوں اور کاٹنے کے واقعات میں اضافہ ہوا جس سے ہربنس پورہ الجنت ہوم کے علاقہ مکین خوفزدہ ہیں۔

فوٹیج میں پالتو کتے کو گلی میں بندھے قربانی کے جانور پر حملہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے، واقعے کے وقت خواتین اور بچے بھی موقع پر موجود تھے۔

اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ چند روز پہلے کتے کے حملے میں بچہ بھی زخمی ہوا تھا۔

اہم ترین

احمر کھوکھر
احمر کھوکھر
احمر کھوکھر بطور کرائم نیوز اے آروائی نیوز لاہور سے وابستہ ہیں

مزید خبریں