ہفتہ, فروری 7, 2026
اشتہار

لاہور پولیس کا اہلکار گھر میں واردات کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور پولیس کا اہلکار گھر میں چوری کی واردات کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق اہلخانہ نے تشدد کے بعد اہلکار کو ریس کورس پولیس کے حوالے کردیا، گھر میں چوری کرنے والے پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس اہلکار کی رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے کے متن کے مطابق کانسٹیبل کی شناخت مرزا احمد بیگ کے نام سے ہوئی ہے، پولیس اہلکار نے گھر میں گھس کر اسلحہ کے زور پر اہلخانہ کو یرغمال بنایا۔

پولیس اہلکار اہلخانہ کو یرغمال بنا کر زیورات اور نقدی کا مطالبہ کرتا رہا۔

+ posts

احمر کھوکھر بطور کرائم نیوز اے آروائی نیوز لاہور سے وابستہ ہیں

اہم ترین

احمر کھوکھر
احمر کھوکھر
احمر کھوکھر بطور کرائم نیوز اے آروائی نیوز لاہور سے وابستہ ہیں

مزید خبریں