لاہور کے مختلف علاقوں میں گرد کے طوفان کے بعد بارش

لاہور کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرد کے طوفان کے بعد بارش شروع ہوگئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں گرد کے طوفان کے بعد بارش شروع ہوگئی، طوفانی ہواؤں سے لاہور ہائیکورٹ میں درخت کا کچھ حصہ گر گیا، چڑیا گھر میں بھی درخت گرا، پارکنگ میں درخت … لاہور کے مختلف علاقوں میں گرد کے طوفان کے بعد بارش پڑھنا جاری رکھیں