لائبہ خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز، دعائے خیر کی تصاویر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ لائبہ خان کی شادی کی تقریبات دعاۓ خیر کی تقریب کے ساتھ شروع ہو گئیں۔ گزشتہ دنوں لائبہ خان نے اپنے نکاح کی تصاویر شیئر کیں جو کچھ دن پہلے مدینہ منورہ میں منعقد ہوئی تھیں۔ انہون نے یہ بھی اعلان کیا کہ ان کی شادی کی تقریبات کا … لائبہ خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز، دعائے خیر کی تصاویر وائرل پڑھنا جاری رکھیں