تازہ ترین

کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ فراہم کرنیوالے 3 پولیس افسران سمیت 7 گرفتار

کراچی : پولیس موبائل میں جدید اسلحہ سندھ اسمگل...

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

وقتِ رُخصت آگیا، اداکارہ لائبہ خان کا معنی خیز پیغام وائرل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ لائبہ خان نے معنی خیز پیغام شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا ہے۔

فوٹو اینڈ ویڈیوز کی اپیلی کیشن انسٹا گرام پر اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’کیسی تیری خود غرضی‘میں ندا کا کردار نبھانے والی اداکارہ لائبہ خان نے معنی خیز انداز میں لکھا کہ وقتِ رُخصت آگیا دل گھبرایا ہی نہیں، اُسے ہم کیا کھوئیں گے جسے کبھی پایا ہی نہیں۔

اداکارہ نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور ان کی تصاویر کی تعریف کرنے کے ساتھ ساتھ اس شعر لکھنے کی وجہ بھی پوچھ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ’دل کی رضا ہے‘ لائبہ خان انسٹاگرام پر چھا گئیں

واضح رہے کہ لائبہ خان اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’انگنا‘ میں ’نایاب‘ کا مرکزی کردار نبھا چکی ہیں، ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں جاوید شیخ، اریبہ حبیب، عتیقہ اوڈھو، علی عباس، اظفر رحمان، رباب ہاشم، گل رعنا، کنول خان، عصم محمود، رابعہ نورین، محسن گیلانی، عاصم محمود، روبینہ اشرف، فاطمہ سہیل ودیگر شامل تھے۔

Comments

- Advertisement -