ہفتہ, دسمبر 14, 2024
اشتہار

لکی مروت :چار افراد کی لاشیں برآمد

اشتہار

حیرت انگیز

لکی مروت : نورنگ کے علاقے سے چار افراد کی لاشیں ملی ہیں، چاروں افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے.

تٍفصیلات کے مطابق لکی مروت کے علاقے نورنگ سے چار افراد کی لاشیں ملی ہیں، چاروں افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے، پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت فرمان، نسیم اور نذیر اللہ کے نام سے ہوئی ہے.

پولیس نے چاروں افراد کی لاشوں کو نورنگ اسپتال منتقل کردیا.

- Advertisement -

پولیس کے مطابق مقتولین اشتہاری ملزمان تھے، قتل اور دیگر شنگین جرائم کی وارداتوں میں مطلوب تھے.

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں