لکی مروت: دہشت گردوں نے پولیس اہلکار کو اغوا کے بعد قتل کردیا

لکی مروت کے علاقے ملک آباد محلہ ریلوے اسٹیشن سے دہشت گردوں نے پولیس اہلکار خوشدل خان کو رات گئے گھر سے اغوا کرکے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق  لکی مروت کے علاقے ملک آباد محلہ ریلوے اسٹیشن سے دہشت گردوں نے پولیس اہلکار خوشدل خان کو رات گئے گھر سے اغوا کیا، اغواکاروں نے … لکی مروت: دہشت گردوں نے پولیس اہلکار کو اغوا کے بعد قتل کردیا پڑھنا جاری رکھیں