لاؤس میں زوردار دھماکا، 3 چینی باشندوں سمیت 4 افراد ہلاک

جنوب مشرقی ایشیا کے ملک لاؤس میں زور دار دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 3 چینی باشندوں سمیت 4 افراد لقمہ اجل بن گئے،جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا نے لاؤس نیشنل ریڈیو کی خبر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ لاؤس کے صوبے اودا مسائے میں ایک دکان میں دھماکے … لاؤس میں زوردار دھماکا، 3 چینی باشندوں سمیت 4 افراد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں