تازہ ترین

صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد : صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے...

پاکستانیوں نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا، میتھیو ملر

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے...

فیض حمید پر الزامات کی تحقیقات کیلیے انکوائری کمیٹی قائم

اسلام آباد: سابق ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس (آئی...

افغانستان سے دراندازی کی کوشش میں 7 دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی: اسپن کئی میں پاک افغان بارڈر سے دراندازی...

‘ سعودی وفد کا دورہ: پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی’

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے...

لاڑکانہ: گزشتہ پانچ سال سے غیر حاضر 95 اساتذہ کا تنخواہیں لینے کا انکشاف

لاڑکانہ: سندھ کے شہر لاڑکانہ کے ضلع میں قائم سرکاری اسکول کے 95 ٹیچرز اور عملے کا گزشتہ پانچ سال سے غیر حاضر رہنے اور گھر بیٹھ تنخواہ لینے کا انکشاف ہوا ہے۔

نمائندہ اے آر وائی نیوز بابو اقبال کے مطابق لاڑکانہ ضلع میں پچانوے پرائمری اسکول ٹیچر اور دیگرعملے کی گزشتہ پانچ سال سے گھر بیٹھے تنخواہ لینے کا انکشاف بائیو میٹرک حاضری کے وقت ہوا۔

محکمہ تعلیم کے افسران جب نے پرائمری اسکول ٹیچرز بائیو میٹرک حاضری لسٹ حاصل کی تو معلوم ہوا کہ تمام ہی اساتذہ اور عملہ گزشتہ پانچ سال سے غیر حاضر ہے۔

محکمہ تعلیم نے غیر حاضر رہنے والے اساتذہ کو ملازمت سے برطرف کرنے کا اعلان کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کےلیے کمیٹٰ تشکیل دے دی ہے۔

محکمہ تعلیم کے مطابق غیرحاضر رہنے والوں میں اکثریت خاتون ٹیچرزکی ہے، ان تمام اساتذہ اور عملے کو گزشتہ برس شو کاز نوٹس بھی جاری کیا گیا تھا۔

Comments

- Advertisement -