تعلیمی بورڈ لاڑکانہ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا، طالبات ایک بار پھر بازی لے گئیں۔
تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ تعلیمی بورڈ کی جانب سے میٹرک کے امتحانات کے جاری کردہ سالانہ نتائج کے مطابق سائنس گروپ میں آمنہ ابڑو، عنزلہ ناز دھاریجو نے مشترکہ طور پر 1008نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی،لڑکوں میں محمد امین قاضی پہلےنمبرپر رہے۔
یہ بھی پڑھیں: سکھر بورڈ نے میٹرک سائنس کے نتائج کا اعلان کردیا
- Advertisement -
موہت کما رکی دوسری اورشایان علی کھوکھر نےتیسری پوزیشن حاصل کی۔
جنرل گروپ میں سائقہ نازنے943نمبر لیکرپہلی پوزیشن حاصل کی، محمدشفیق بوزدارنے904نمبرلیکردوسری جبکہ نگینہ شاہ نےتیسری پوزیشن لی۔