دوسری شادی کا ارادہ رکھنے والی ساس کو داماد نے قتل کردیا

لاڑکانہ: سندھ کے شہر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں دوسری شادی کا ارادہ رکھنے والی ساس کو داماد نے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے صوبہ سندھ کے لاڑکانہ تھانہ ایئرپورٹ کی حدود سے 45 سالہ خاتون کی تشدد زدہ لاش ملی ہے، پولیس موقع پر پہنچ گئی جہاں لاش تحویل … دوسری شادی کا ارادہ رکھنے والی ساس کو داماد نے قتل کردیا پڑھنا جاری رکھیں