وزیر قانون کا 90 ترامیم کے ساتھ ضابطہ فوجداری ڈرافٹ لانے کا اعلان

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ وہ ضابطہ فوجداری کا ڈرافٹ لے کر آ رہے ہیں جس میں 90 ترامیم ہوں گی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ہم نے نادانیاں کر کے ساری … وزیر قانون کا 90 ترامیم کے ساتھ ضابطہ فوجداری ڈرافٹ لانے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں