کراچی کے 7 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی

سندھ حکومت کراچی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرانے کے لیے 3 بار درخواست کر چکی ہے