The news is by your side.

Advertisement

دل کے عارضے کا شکار سربراہان مملکت

کام کا دباؤ، یا کچھ اور۔۔ وزیر اعظم نواز شریف دل کے عارضے میں لاحق ہو کر بائی پاس کے لیے ان دنوں لندن میں مقیم ہیں۔ پوری قوم ان کے لیے دعاگو ہے۔

وہ واحد سربراہ مملکت نہیں جو دل کے عارضے کا شکار ہوئے۔ دنیا بھر میں کئی سربراہان مملکت دل کے عارضے میں مبتلا ہوئے۔ آئیے ان سربراہان پر نظر ڈالتے ہیں۔


List of people who went through surgery during… by arynews

امریکی صدر بل کلنٹن 2004 میں دل کے عارضے کا شکار ہوا۔ ان کے دل کی سرجری ہوئی جس میں کئی پیچیدگیاں پیدا ہوگئیں جس کے باعث ان کو ایک اور سرجری سے گزرنا پڑا۔

clinton

سابق بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کا 2009 میں بائی پاس ہوا۔

manmohan

عراق جنگ شروع کرنے والے سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش 2013 میں دل کی تکلیف کا شکار ہوئے۔ ان دل کی ایک شریان میں اسٹنٹ لگایا گیا۔

bush

قبرص کے صدر نکوس انستاسی آئد کی 2014 میں اوپن ہارٹ سرجری ہوئی۔ اسی سال لٹویا کے صدر اور سلواکیہ کے وزیر اعظم کی بھی اوپن ہارٹ سرجری ہوئی اور صحت یابی کے بعد انہوں نے پھر سے امور مملکت کو سنبھال لیا۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں