The news is by your side.

Advertisement

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس کی تازہ صورت حال جانیے

بیجنگ/ ٹوکیو: ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں ملا جلا رجحان دیکھا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جاپان کے نکئی انڈیکس میں 142پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور چین کے زیرانتظام شہر ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ انڈیکس میں 128پوائنٹس بڑھ گیا۔

اسی طرح چین کے شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں 8پوائنٹس کا اضاضہ ہوا۔ جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1865ڈالر43سینٹس پرٹریڈ کررہی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کے سودے 40ڈالر42سینٹس فی بیرل پر آگئے۔ عالمی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ کی فی بیرل قیمت 42ڈالر سے اوپرٹریڈ کر رہی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان دیکھا گیا تھا۔

Comments

یہ بھی پڑھیں