تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

خشک پتے کروشیے کی کڑھائی کے ساتھ خوبصورت فن پاروں میں تبدیل

سلائی کڑھائی کا ماہر ہونا کوئی معمولی بات نہیں، کم ہی لوگ اس فن میں مہارت حاصل کر کے ایسی سلائی کڑھائی کرتے ہیں جس سے نفاست کا اظہار ہو۔

تاہم جرمنی سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے اس فن کو مہارت سے تبدیل کر کے فن پارے تشکیل دے دیے، اس کے لیے انہوں نے جھڑ جانے والے خشک پتے استعمال کیے۔

سوزانا بائر نامی اس فنکارہ نے کٹے پھٹے پتوں کو کروشیے کے ذریعے نہایت خوبصورتی سے سیا ہے۔ سوزانا بتاتی ہیں، ’خشک پتے بے حد نازک ہوتے ہیں اور ان پر کام کرنا نہایت نزاکت اور توجہ کا متقاضی ہے‘۔

وہ کہتی ہیں کہ وہ پتوں کو جمع کرتی ہیں اور پھر ان پتوں کو دیکھ بھال کر ان کی تھیم بنانا بھی ایک وقت طلب مرحلہ ہے۔

سوزانا کے ان فن پاروں کو سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیا جارہا ہے، آئیں آپ بھی ان سے لطف اندوز ہوں۔

 

View this post on Instagram

 

‘Trans-Plant No.17’ made in 2015 . Photo by @art_photographers_cornwall #magnolialeaves #lightanddark

A post shared by Susanna Bauer (@susanna_bauer) on

 

View this post on Instagram

 

Detail view of ‘Dwelling’ . #leafsculpture

A post shared by Susanna Bauer (@susanna_bauer) on

 

View this post on Instagram

 

Resurgence ll . made in 2015 38.9 H x 34.8 W x 3.2 D cm (framed) . photo by @art_photographers_cornwall

A post shared by Susanna Bauer (@susanna_bauer) on

 

View this post on Instagram

 

Thank you very much @thejealouscurator for sharing my new pieces, currently showing at #VoltaBasel, and for your continued support since the first blog post you did about my work in 2012. . . ‘Everything That Surrounds Us’ 38 x 38 cm (framed) photo by @art_photographers_cornwall . . #Repost @thejealouscurator ・・・ Delicate, crocheted, lace-like adornments connecting, surrounding, and transforming fallen leaves into fine art ❤️🌿 New work – currently showing THIS WEEK at VOLTA (stand C13) Art Basel in Switzerland – by @susanna_bauer on the site today, link in profile (swipe for detail of this crazy thing) ps. @susanna_bauer is one of the artists in #abigimportantartbook 🔥❤️ @lesalon_vert @voltashow

A post shared by Susanna Bauer (@susanna_bauer) on

 

View this post on Instagram

 

A leaf roll that will become part of a commissioned piece of work.

A post shared by Susanna Bauer (@susanna_bauer) on

Comments

- Advertisement -