جمعہ, فروری 13, 2026
اشتہار

لبنان میں دہشتگردی کے شبے میں9افراد گرفتار

اشتہار

حیرت انگیز

لبنان: دہشتگردی میں معاونت اور منصوبہ بندی کے شبے میں نو افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے.

گزشتہ ہفتے لبنانی دارلحکومت میں ہونے والے بم دھماکوں کے بعد سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، کارروائی کے دوران نو افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔حراست میں لیےجانے والے افراد میں شامی شہری بھی شامل ہیں۔

لبنانی وزیرداخلہ کا دھماکوں سے متعلق کہنا تھا کہ دہشتگرد پہلے اسپتال کو نشانہ بنانا چاہتے تھے تاہم سخت حفاظتی انتظامات کی وجہ سے انہوں نے اپنا ہدف تبدیل کیا۔

جمعرات کوہونےوالے دہشتگردی کے واقعے میں چالیس افراد ہلاک جبکہ دو سو تیس سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں