’سود کیخلاف فیصلے پر اپیل کرنے والے بینکوں کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے‘

جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی عبدالاکبرچترالی نے کہا ہے کہ سودی نظام کے فیصلے کے خلاف حکومت تو اپیل واپس لے رہی ہے مگر 26 بینک تو اپیلیں دائر کر رہے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہارِخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے سود سے متعلق فیصلےکےخلاف اپیلیں واپس لینےکا کہا تھا … ’سود کیخلاف فیصلے پر اپیل کرنے والے بینکوں کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے‘ پڑھنا جاری رکھیں