5 ہزار کی جگہ اب 25 ہزار روپے ! بجلی صارفین کے لیے بڑی خبر

لاہور: بجلی صارفین پر کئی گنا مزیدبوجھ ڈال دیا گیا، اب نئے کنکشن کے لئے 5 ہزار کی جگہ صارف اب 25 ہزارروپے ادا کرنے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے صارفین پر نئے میٹرز کی خریداری کے معاملے میں بھاری بوجھ ڈال دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ لیسکو … 5 ہزار کی جگہ اب 25 ہزار روپے ! بجلی صارفین کے لیے بڑی خبر پڑھنا جاری رکھیں