سولر صارفین کے لیے بلنگ پالیسی میں بڑی تبدیلی

لاہور: لیسکو میں نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے بلنگ پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے ایکسپورٹ ریٹ میں فی یونٹ 66 پیسے کمی کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ توانائی کی ہدایت پر لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے بلنگ پالیسی میں تبدیلی کر دی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ نئی پالیسی … سولر صارفین کے لیے بلنگ پالیسی میں بڑی تبدیلی پڑھنا جاری رکھیں