جمعہ, مارچ 6, 2026
اشتہار

لائنز ایریا کی بجلی منقطع کرنے کے بعد کےالیکٹرک کا بیان سامنے آگیا

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: لائنز ایریا کے علاقے میں بجلی منقطع کرنے کے بعد کےالیکٹرک کے ترجمان کا بیان سامنے آگیا۔

ترجمان کےالیکٹرک نے بتایا کہ لائنز ایریا میں عدم ادائیگیوں کے باعث نادہندگان کی بجلی منقطع کی گئی، منقطع کیے گئے نادہندگان پر واجب الادا رقم 4 ارب سے تجاوز کرچکی ہے۔

مزید پڑھیں: نیپرا کے خلاف درخواستیں! کے الیکٹرک کو بڑا دھچکا

کےالیکٹرک کے ترجمان نے اہل علاقہ سے اپیل کی کہ علاقہ مکین وقت پر بجلی کے بلوں کی ادائیگیوں کو یقینی بنائیں۔

ترجمان کےالیکٹرک کا مزید کہنا تھا کہ وقت پر کی گئی ادائیگیاں علاقے کی لوڈ شیڈنگ میں کمی یا خاتمے کا اہم جز ہے۔

کے الیکٹرک کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی کے معاملے پر بڑی پیش رفت

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں