ایک ہفتے میں پالتو شیروں کے حملے کا تیسرا واقعہ، وائلڈ لائف افسر زخمی

فیصل آباد (25 جنوری 2026): پنجاب میں ایک ہفتے میں پالتوں شیروں کے حملے کا تیسرا واقعہ رونما ہوا ہے گزشتہ شب وائلڈ لائف اہلکار زخمی ہو گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق جلوی دربار پر رکھے گئے پالتو شیر کے حملے میں وائلڈ لائف اہلکار زخمی ہو گیا، جس کو اسپتال منتقل کر … ایک ہفتے میں پالتو شیروں کے حملے کا تیسرا واقعہ، وائلڈ لائف افسر زخمی پڑھنا جاری رکھیں