لیونیل میسی نے سعودی کلب کی پیشکش قبول کرلی

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونیل میسی نے آئندہ سیزن سے سعودی پروفیشنل لیگ میں کھیلنے کے لیے پیشکش قبول کرلی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونیل میسی نے سعودی لیگ میں شمولیت پر آمادگی ظاہر کردی ہے، تاہم وہ اب تک اس بات کا فیصلہ نہیں کر سکے کہ … لیونیل میسی نے سعودی کلب کی پیشکش قبول کرلی پڑھنا جاری رکھیں