ہفتہ, جنوری 24, 2026
اشتہار

پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 83 ملین امریکی ڈالرکی کمی

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ لے کے ذخائرماہ ِجنوری کے دوسرے ہفتے میں 20,689.7 ملین امریکی ڈالرکی سطح پرپہنچ گئے۔

اسٹیٹ بنک کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وارمعاشی اعداد و شمارکے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کچھ اس طرح ہیں۔

مرکزی بنک کے پاس موجود ذخائر کی مالیت 15,752.3 ملین امریکی ڈالر ہے جبکہ دیگر بنکوں کے پاس موجود ذخائر 4,937.4 ملین امریکی ڈالرہے۔

مرکزی بنک اوردیگر بینکوں کے پاس موجود رقم کا کل میزان 20,689.7 ملین امریکی ڈالرہے۔

اسٹیٹ بنک کی جانب سے جاری کردہ معاشی اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 11دسمبر2015 جو اختتام پذیر ہونے والے معاشی ہفتے کے اختتام پر مذکورہ ذخائر میں 72 ملین امریکی ڈالر کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

اسٹیٹ بنک کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سبب رواں مہینے 83 ملین امریکی ڈالرکے بیرونی قرضوں کی ادائیگی ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں