تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

سحرو افطار میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے حکم پر عمل نہ ہوسکا

وزیراعظم کے سحرو افطار میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کے احکامت دھرے کے دھرے رہ گئے، سبی میں گرمی باون اور جیکب آباد میں پچاس ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گئی،لوڈ شیڈنگ اور شدید گرمی سے روزے داروں کی حالت غیر ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے وزارت پانی و بجلی کو سحر اور افطار کے اوقات میں بجلی کی لوڈ شیڈںگ نہ کرنے کے احکامات جاری کیے تھے تاہم احکامات کے برعکس سحرو افطار سمیت دن کے بیشتر اوقات میں بھی ملک کے ملک کے مختلف شہروں میں باقاعدگی سے لوڈ شیڈنگ کی جاتی رہی۔

دوسری جانب ملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی پڑی، بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور شدید گرمی کے سبب روزے داروں کی حالت ابتر ہوگئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سبی میں درجہ حرارت باون اور جیکب آباد میں پچاس ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔

Comments

- Advertisement -