تازہ ترین

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر فریٹ مارجن بھی بڑھا دیا

اسلام آباد: او ایم سی اور ڈیلرز مارجن کے...

حکومت کا دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد بڑے ایکشن کا فیصلہ

نگراں وفاقی حکومت نے دہشتگردی کے حالیہ تواتر سے...

میانوالی میں حملہ ناکام، 2 دہشتگرد ہلاک، پولیس اہلکار شہید

پنجاب کے ضلع میانوالی میں کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر...

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں...

دہشت گردوں، سرپرستوں اور سہولت کاروں کو بخشا نہیں جائے گا، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا...
Array

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

کوئٹہ: الیکشن کمیشن نےبلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔

ضلع کوئٹہ، لسبیلہ میں بلدیاتی انتخابات 28 اگست کو ہوں گے جب کہ موسیٰ خیل، مستونگ، جعفرآباد، دکی، ژوب کا بھی شیڈول جاری کیا گیا ہے۔

شیڈول کے مطابق 6 جولائی کو کاغذات نامزدگی کیلئے پبلک نوٹس ہو گا۔ 14 سے 18جولائی تک آراوز کے پاس کاغذات جمع ہوں گے، 19جولائی کو نامزد امیدواروں کے نام آویزاں کیےجائیں گے۔

23جولائی تک آراوزکاغذات کی جانچ پڑتال کریں گے جب کہ 28جولائی تک آراوزکےفیصلوں کیخلاف اپیلیں دائرکی جا سکیں گی۔

2اگست تک فیصلوں پر دائر درخواستیں نمٹائی جائیں گی۔ کوئٹہ:3اگست تک امیدواروں کی نظر ثانی شدہ لسٹیں آویزاں ہوں گی۔ 4اگست تک امیدوار دستبردار ہو سکیں گے اور 5 اگست کو امیدواروں کو انتخابی نشانات دیئےجائیں گے۔

Comments

- Advertisement -