تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

لندن: لاپتہ خاتون کے قتل کے شبے میں پولیس افسر کی گرفتاری

لندن : برطانوی پولیس نے لاپتہ خاتون کے قتل کے شبے میں پولیس افسر سمیت دو افراد کو حراست میں لےلیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی دارالحکومت میں نوجوان خاتون سارہ کی گمشدگی کا واقعہ ایک ہفتے قبل رونما ہوا تھا، اور کئی روز گمشدگی کے بعد پولیس نے شبہ ہے کہ خاتون کو قتل کیا جاچکا ہے۔

پولیس نے قتل کے شبے میں میٹروپولیٹن پولیس کے ایک افسر اور قتل میں معاونت کرنے والی خاتون کو گرفتار کیا ہے جو 3 مارچ کو ڈیوٹی پر نہیں پہنچا تھا۔

سارہ ایورڈ تین مارچ کو برکسٹن سے اپنے گھر جاتے ہوئے اچانک لاپتہ ہوگئی تھی اور اسے آخری مرتبہ کلیہم میں دیکھا گیا تھا۔

پولیس نے لاپتہ خاتون کو ڈھونڈنے کےلیے ہرممکن کوشش کی اور اس مقصد کےلیے 750 گھروں میں جاکر معلومات حاصل کی تاہم خاتون کو کچھ پتہ نہ چلا۔

Comments

- Advertisement -