تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

لندن:ملازمین کی ہڑتال سے نظام زندگی مفلوج ہونے کاخدشہ

لندن : ریلوے ،ائیرلائنز اور زیرزمین ٹیوب سروس کے ملازمین کی ہڑتال سےنظام زندگی مفلوج ہونے کا خدشہ ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق مذکرات کی ناکامی پر لندن زیر زمین ٹیوب سروس کے ملازمین نے آج ہڑتال کی کال دے رکھی ہے، برٹش ایئرویز کے کیبن کریو اور سدرن ریل کے ڈرائیورز نے بھی منگل ،بدھ اور جمعہ کو ہڑتال کا اعلان کر رکھا ہے۔

123

برطانوی میڈیا کے مطابق ٹیوب سروس کی ہڑتال کے باعث نظام زندگی اور شہری دہری پریشانی کا شکار رہیں گے جبکہ دفاتر میں حاضری کا تناسب بھی نہ ہونے کے برابر رہے گا۔

دوسری جانب ائیرلائنز اور ریلوے ملازمین کی ہڑتال کامیاب ہونے پر نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ جائے گا۔

12

لیبر یونین حکام کے مطابق ہڑتالوں کو اعلان حکومت سے مذاکرات کی ناکامی پر کیا گیا ہے۔

Comments

- Advertisement -