سب سے طویل اور مختصر دورانیے کے روزے کن ممالک میں ہوں گے؟

دنیا بھر میں ماہ رمضان کا آغاز ہوگیا ہے اور فرزندان توحید اپنے مقامی اوقات کے مطابق سحر و افطار کریں گے، کچھ ممالک ایسے بھی ہیں جہاں روزے کا دورانیہ سب سے طویل جب کہ کچھ میں مختصر ترین ہوگا۔ ہر ملک میں سحر و افطار کے اوقات مختلف ہوتے ہیں جس کا انحصار … سب سے طویل اور مختصر دورانیے کے روزے کن ممالک میں ہوں گے؟ پڑھنا جاری رکھیں