‘ن لیگ الیکشن کیلیے تیار ہے پیپلزپارٹی نہیں’

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی انتخابات نہیں چاہتی اور ن لیگ کوآگ لگائی ہوئی ہے۔ اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمودقریشی نے آج صبح حکومتی ٹیم سے ہونے والی ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ایازصادق نےکہا ن لیگ الیکشن کیلئے تیار ہے … ‘ن لیگ الیکشن کیلیے تیار ہے پیپلزپارٹی نہیں’ پڑھنا جاری رکھیں