لاس اینجلس میں لگی آگ انشورس کمپنیوں کے لیے سب سے مہنگی آگ بن گئی

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگی آگ سے انشورس کمپنیوں کے لیے سب سے مہنگی آگ بن گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگنے والی آگ کے باعث انشورنس کمپنیوں کے نقصانات کا تخمینہ اربوں ڈالر تک پہنچ گیا۔ رپورٹ کے مطابق صرف … لاس اینجلس میں لگی آگ انشورس کمپنیوں کے لیے سب سے مہنگی آگ بن گئی پڑھنا جاری رکھیں