لاس اینجلس آگ سال نو کے جشن کی وجہ سے لگی؟ سنسنی خیز انکشاف

لاس اینجلس آگ سے متعلق ہر روز نئی خبر سامنے آ رہی ہے اب یہ انکشاف کیا جا رہا ہے کہ سال نو کا جشن اس آتشزدگی کا سبب بنا۔ لاس اینجلس میں 7 جنوری سے لگنے والی خوفناک آگ ہر گزرتے دن کے ساتھ تباہی کی نئی داستان رقم کر رہی ہے۔ یہ آتشزدگی … لاس اینجلس آگ سال نو کے جشن کی وجہ سے لگی؟ سنسنی خیز انکشاف پڑھنا جاری رکھیں