لاس اینجلس ہولناک آتشزدگی: 12 ہزار میں سے واحد گھر جلنے سے کیسے بچا؟

لاس اینجلس میں ہولناک آتشزدگی نے جہاں ہزاروں ایکڑ کو راکھ کا ڈھیر بنا دیا وہیں ایک خوش نصیب کا گھر جلنے سے بھی بچ گیا ہے۔ لاس اینجلس میں لگنے والی آگ پر پانچ روز بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ اس ہولناک آتشزدگی کو دنیا کی تاریخ کی بڑی آتشزدگی قرار … لاس اینجلس ہولناک آتشزدگی: 12 ہزار میں سے واحد گھر جلنے سے کیسے بچا؟ پڑھنا جاری رکھیں