125 سال بعد کرکٹ کی اولمپکس میں واپسی، میچز کہاں ہوں‌ گے؟ اعلان ہو گیا

کرکٹ کے کھیل کی اولمپکس گیمز میں 128 سال بعد واپسی ہو رہی ہے اور لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں میچز کے وینیوز کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ ایک ویب سائٹ کے مطابق کرکٹ کے کھیل کی اولمپکس گیمز میں پھر واپسی ہو رہی ہے۔ 1900 میں پیرس گیمز کے 125 سال بعد … 125 سال بعد کرکٹ کی اولمپکس میں واپسی، میچز کہاں ہوں‌ گے؟ اعلان ہو گیا پڑھنا جاری رکھیں