تازہ ترین

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

نہ ڈائیٹنگ نہ ورزش، ایک ماہ میں‌ 20 کلوگرام تک وزن کم کرنے کا آسان ٹوٹکا

مٹاپا یا اضافی وزن کا شکار افراد مشکلات اور کئی پریشانی کا سامنا کرتے ہیں، چند لوگ اس سے نجات پانے کے لیے سر توڑ کوشش بھی کرتے ہیں مگر انہیں زیادہ کامیابی نہیں ملتی۔

مٹاپے کو کم کرنے کے لیے متاثرہ افراد ڈائٹنگ، ادویات کا استعمال اور سخت ورزش بھی کرتے ہیں مگر ایک وقت بعد وہ تھک ہار کر دوبارہ اپنے معمول پر آجاتے ہیں۔

آج ہم آپ کو بتارہے ہیں ایک مہینے میں تقریباً 18 سے 20 کلو گرام تک وزن کم کرنے کا آسان اور آزمودہ ٹوٹکاجسے آپ گھر میں تیار کر کے استعمال کرسکتے ہیں۔

آپ کو اس کے لیے کوئی لمبی چوڑی فہرست کی ضرورت نہیں بلکہ پانی سمیت چار چیزیں درکار ہوں گی۔

اجزا

ایک چمچ تخم بالنگا

ایک لیموں (جوس نکال لیں)

ایک چمچ شہد

ڈیڑھ گلاس پانی

طریقہ

تخم بالنگا کو ایک گھنٹے تک پانی میں بھگو ئیں اور پھر اسے ڈیڑھ گلاس پانی میں ڈال دیں۔

پھر اس میں لیموں کا رس ملائیں ، بعد ازاں اس میں شہد شامل کریں۔

اب ان تمام چیزوں کو گرینڈر میں ڈال کر مزید پانی شامل کریں اور اسے اچھی طرح سے پیس لیں تاکہ تمام چیزیں مکس ہوجائیں اور یہ جوس کی طرح بن جائے۔

طریقہ استعمال / فائدہ

روزانہ صبح ناشتے سے پہلے اسے نوش فرمائیں۔ جس سے نہ صرف وزن میں  تیزی سے کمی ہوگی بلکہ آپ کا میٹابولزم بھی تیز ہوگا۔


نوٹ: ذیابیطس یا دیگر پیچیدہ امراض میں مبتلا افراد اپنے طبیب سے مشورے کے بعد ٹوٹکا آزمائیں۔

Comments

- Advertisement -